میاں چنوں: تھانہ شاہ کوٹ کی حدود 32/35 مٹاں والا کے قریب ڈکیتی کی واردات. دو مسلح ڈاکوؤں نے سگریٹ سیلز مین ساجد معین دُلو سے اسلحہ کے زور پر 36 ہزار. ایک موبائل چھین لیا جبکہ تشدد اور ٹانگ میں فائر مارکر زخمی کردیا. زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں منقتل کردیا گیا
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں












