میاں چنوں
اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی میاں چنوں خدادادتارڑ کے ہمراہ میاں چنوں شہر کا اچانک دورہ لاک ڈاون کا جائزہ
اسسٹنٹ کمشنر نے لاک ڈاون پر حکومتی احکامات اور کورونا پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تلمبہ روڈ اور مغل بازار میں 9 دکانوں کو سیل کردیا
علامہ اقبال روڈ پر نیو گولڈن شوز کو حکومتی احکامات کے برخلاف 7 بجے کے بعد دکان کھولنے 5 ہزار روپے جرمانہ کیا
اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجر حضرات کورونا وائرس پر لاک ڈاون پر حکومتی احکامات پر عمل کریں اور انتظامیہ کا ساتھ دیں تاکہ کورونا کو شکست دے سکیں












