خانیوال موٹروے اینڈ ہائی وے پر 8 کسی کے نزدیک ڈکیتی کی واردات
خانیوال مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے نوجوان قتل کردیا
خانیوال موٹرسائیکل سوار نوجوان عامررزاق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے موقع پر جانبحق ،،ریسکیو
خانیوال ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ،،ریسکیو
خانیوال ریسکیو نے لاش ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردی
خانیوال قومی شاہراہ پر ڈکیتی کی وارداتوں نے موٹروے پولیس کی پٹرولنگ پر سوالیہ نشان لگا دیا
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز












