کمالیہ ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کرنے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جاے گی نوشین اسرار اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹار نیوز آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر نوشین اسرار کاکمالیہ ٹو سٹار شوگرمل کا اچانک دورہ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نوشین اسرارنے موقع پر جا کر سٹاک اور ریکارڈ کو چیک کیا مزید بات کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نوشین اسرار نےکہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ذخیرہ اندوزی کرنے والے کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ