گڑھ مہاراجہ ملک۔لیاقت علی کھوکھر انچارج چوکی حق باہو سے انچارج چوکی محمود کوٹ تعینات
گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز آن لائن) ملک۔لیاقت علی کھوکھر انچارج چوکی حق باہو سے انچارج چوکی محمود کوٹ گڑھ مہاراجہ تعینات ملک لیاقت کھوکھر کا شمار محکمہ کے محنتی آفیسروں میں ہوتا ہے

رپورٹ محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز