جھنگ ڈی۔ ایس۔ پی پٹرولنگ پولیس مظہر فاروق سدھانہ کی ہدایت پر چیک پوسٹ جھوک موڑ اور کھیوہ کی دبنگ کارروائی 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار

جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) ڈی۔ ایس۔ پی پٹرولنگ پولیس مظہر فاروق سدھانہ کی ہدایت پر چیک پوسٹ جھوک موڑ اور کھیوہ کی دبنگ کارروائی 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار
تفصیلات کےمطابق چیک پوسٹ پٹرولنگ پولیس کھیوہ کے انچارج عون حیدرasi نے دوران گشت دو مختلف کاروائیوں میں ٹال پلازہ سے ملزم خرم عباس اور اظہرسے 5/ 5لیٹر شرآب برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں جھوک موڑپولیس پارٹی نے ملزم اشرف سے280 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا اور تھانہ صدر اور رجوعہ میں مقدمے درج کروا دیےگئے

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ