مظفرگڑھ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔۔۔۔
مظفرگڑھ کے نواحی علاقے تھانہ دائرہ دین پناہ کے رہائشی ملزم رمضان نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ رائفل کی نمائش کی تھی جسکو پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،
رپورٹ عباس خان ڈاہا












