سرگودھا تھانہ پھلروان کا رہائشی علی نامی نوجوان منڈی بہاوالدیں میں قتل.
سرگودھا (سٹار نیوز آن لائن)تھانہ پھلروان کے علاقے رتوکالا کا رہائشی علی نامی نوجوان تھانہ میانہ گوندل منڈی بہاوالدیں کے علاقہ میں قتل. قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تھانہ میانہ گوندل پولیس مصروف تفتیش ہے
رپورٹ محمد آصف سٹار نیوز سرگودھا













