یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے وفد کی ڈاکٹر دانش چوہدری کی قیادت میں رانا شہباز احمد خاں سے ملاقات 
گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز آن لائن) یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے سینئر ممبران کی ڈاکٹر دانش چوھدری کی قیادت میں رانا شہباز احمد خاں سے تفصیلی ملاقات گڑھ مہاراجہ کے مسائل پہ گفتگو وفد میں شاھد رانا چوہدری مزمل رانا خالد رانا فیصل عدیل شامل تھے
رپورٹ محمد فہیم آصف گڑھ مہاراجہ













