نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا دردناک واقعہ
مظفرگڑھ۔ بدبخت بیٹے نے اپنی ہی ماں کا سر تن سے جدا کردیا

مظفر گڑھ (سٹار نیوز آن لائن)کوٹ ادو آج 2 محرم الحرام کو بیٹے نے اپنی ہی سگی ماں کو جان سے مار دیا۔محمد خلیل ولد اللہ بخش ذات چانڈیہ چک نمبر 528/TDA تحصیل کوٹ ادو نے اپنی ہی سگی ماں تاج بی بی کو معمولی تنازع پر گردن پر ٹوکے کے وار در وار کر کے سر تن سے جدا کر دیا۔

رپورٹ عثمان خان خٹک