لاہور : محرم الحرام سکیورٹی الرٹ
پولیس نے 24 علماء کی داخلہ و زبان بندی کے احکامات جاری کردئیے

لاہور : (سٹار نیوز آن لائن)محرم الحرام سکیورٹی الرٹ پولیس نے 24 علماء کی زبان بندی کے احکامات جاری کردئیے پابندی کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے لگائی گئی علماء پر 60 یوم کے لئے پابندی لگائی گئی ہے مولانا احمد لدھیانوی ، علامہ سبطین کاظمی ، مولانا اجمل قادری ، یوسف پسروری شامل پرفیسر ضمیر اختر نقوی ، اشرف آصف جلالی ، کاظم رضا نقوی شامل