عوامی ہیلپ لائن سینٹرل پنجاب سردار اقبال حسین جتوئی کی اپنے دیگر دوستوں کہ ساتھ مرکزی آفس عوامی ہیلپ لائن لاہور آمد تنظمی معاملات پر اہم میٹنگ جس میں شامل مرکزی چیف آرگنائزر افتخار یوسف زئی صاحب مرکزی چئیر مین اعجاز یوسف زئی پی ایس ٹو چئیر مین رانا عامر شہزاد اور دیگر نے شرکت کی اور عوامی ہیلپ لائن کہ مشن اور منشور پر بات چیت اور اہم فیصلوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے سردار اقبال حسین جتوئی صاحب کا کہنا ہے کہ عوامی ہیلپ لائن الحمد للہ پورے پاکستان میں فلاحی کام بے لوس سر انجام دے رہی ہے مرکزی قائدین نے سردار اقبا حسین جتوئی کا والہانہ استقبال کیا اور لاہور آنے پر انکا شکریہ ادا کیا