جھنگ ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش برآمد نعش دس دن پرانی ہے ریسکو 1122 ترجمان

جھنگ :(سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن ) ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش برآمد نعش دس دن پرانی ہے ریسکو 1122 ترجمان
تفصیلات کے مطابق ہیڈ تریموں کے مقام پر پل کے نیچے پھنسی ہوئی نعش کو ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا تاحال نعش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے

رپورٹ
چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ