فیصل آباد کے نواحی گاؤں چھوٹے مانوالہ سے تعلق رکھنے والے وقار نوید والد محمد نوید کو نورین عرف حنا کے گھر سے پولیس نے رنگے ھاتھوں پکڑ لیا 
فیصل آباد( سٹارنیوز)،فیصل آباد کے نواحی گاؤں چھوٹے مانوالہ سے تعلق رکھنے والے وقار نوید والد محمد نوید کو نورین عرف حنا کے گھر سے پولیس نے رنگے ھاتھوں پکڑ لیا تفصیل کے مطابق وقار نوید کا نورین عرف حنا سے ناجائز تعلقات تھے نورین عرف حنا دھند کرتی تھی ملت ڑور جمیل آباد گلی نمبر 5 میں سر عام دھند ھوتا ھے اس گررہ کی سر غنہ اور نورین عرف حنا کی والدہ روبینہ بی بی کو بھی پکڑ جائے جو اپنی بیٹیوں سے دھند کرواتی ہیں لوگوں کے گھر خراب کرتی تھی ویمن تھانہ کوتوالی فیصل آباد میں وقار نوید کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ایس ایچ او ویمن تھانہ کوتوالی سے اور سی پی او فیصل آباد سےپھر زور اپیل ھے کہ ایسے لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ معاشرے سے ایسی گندگی کو صاف کیا جائے اور نورین عرف حنا کو بھی پکڑ کر سزا دی جائے













