سرگودھا:تھانہ جھال چکیاں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی راہزنی،موٹر سائیکل چھیننا سمیت مختلف تھانوں کے 38 مقدمات میں مطلوب گینگ کا اہم رکن گرفتار*

*سرگودھا:گرفتار ملزم سہیل سے دوران راہزنی چھینے گئے 12 موٹر سائیکلیں،نقدی اور موبائل فون کل مالیتی 22 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد*

*سرگودھا:گرفتار ملزم سرگودھا کے مختلف تھانہ جات میں مطلوب تھا*

*سرگودھا:برآمد ہونے والا مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا*

*سرگودھا: اچھی کاروائی کرنے پر ڈی پی او نے ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں ناصر عباس شاہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا