خبر غم / انتقال پرملال
” کل نفس زائقتہ الموت ”
سیالکوٹ ایک جاندار آواز سے محروم ہوگیا۔
سابقہ ایم پی اے ایڈووکیٹ ارشد محمود بگو خالق حقیقی سے جا ملے ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ کل دوپہر 2:00 بجے مرے کالج گراؤنڈ میں اداکی جائے گی ۔
تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔