سرگودھا:تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

موبائل چھیننے اور چوری کے 08 مقدمات میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان احمد اور رافع سے نقدی اور چوری شدہ موبائل فونز برآمد

برآمد ہونے والا مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا گیا

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او محمد فیصل کامران

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا