چونڈہ :پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیراہوکرمسلمان آج بھی دنیا پہ حکومت کرسکتے ہیں۔۔الحاج محمدروُف اکرم
قرآن وسنت میں دنیاوآخرت کی خوشحالی کیلئے ہرفارمولاموجودہے لیکن شرط ان پر عمل کرنے کی ہے۔۔
جب حضور پاک صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی 14سوسال پہلے کی بتائی ہوئی ہر بات سائنسی اعتبار سے بھی سچ ثابت ہورہی ہے توپھرہم کیوں ان پرعمل نہ کرکےدر در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔۔۔
بحثیت مسلمان ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم ان کوتوبہت مانتے ہیں لیکن انکی نہیں مانتے جسکے نتیجہ میں سوا ارب کی تعداد میں ہونے کے باوجودمحکومی کی زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔
اللہ تعالی ہم سب کو قران پاک اور آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔۔۔
ممتازمحب وطن ہردلعزیزسماجی شخصیت الحاج محمدروُف اکرم المعروف باباجی ببی کاپیغام.
رپورٹ خرم شہزاد چونڈہ













