پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام گڑھ موڑ پر ایک ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا

احمدپورسیال (سٹارنیوز)پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام گڑھ موڑ پر ایک ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں میاں ریحان مقبول صدر پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب، محترم رانا ربنواز انجم صدر پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد ڈویژن، محترم رانا غضنفر عباس جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد ڈویژن، محترم سلطان مشتاق سالم صاحب ناٸب صدر سنٹرل پنجاب، محترم جناب قیصر عباس قاضی ضلعی صدر جھنگ، محترم جناب خالد بھٹہ صاحب جنرل سیکرٹری ضلع جھنگ نے خصوصی شرکت فرماٸ اسکے علاوہ پاکستان عوامی تحریک ضلع کے تمام پی پی حلقوں کے صدور نے شرکت فرماٸ ۔آٸندہ کا لاٸحہ عمل طے کیا گیا ۔ محترم حاجی طفیل صاحب نے مہمانوں کو ویلکم کیا۔اور خوبصورت میزبانی فرماٸ۔

رپورٹ محمد عرفان ہرپل