بھارتی سیکورٹی فورسزکی جانب سے چارواسیکٹرپر بلااشتعال فائرنگ کاسلسلہ جاری ۔. چارسویلین افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات . ہرپال،چاروا ,معراجکے,باجرہ گڑھی,اکھنور, سلانکے, مورچہ پور, سلیاں , چک سوکھاسمیت متعدد علاقوں میں بھارت کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ جاری۔مقامی زرائع:ورکنگ باونڈری کے متعدد دیہات میں مساجدسے محفوظ علاقوں کی طرف ہجرت کے اعلانات
ریسکیو1122اورمحکمہ مال کے ملازمین کوہائی الرٹ کردیاگیا. ریسکیوکی طرف سے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 4پوائنٹ بنادیے گے ہیں .. ایمرجنسی پوائنٹ سبز پیر, پھلورہ چوک, کوبے چک اورسی ایم ایچ سیالکوٹ میں قائم کردیئے گے ہیں چناب رینجرز کی جانب سے دشمن کے خلاف بھر پور جوابی کاروائی کا سلسلہ جاری
رہورٹ خرم شہزاد چونڈہ













