گڑھ مہاراجہ میاں منیر حسین لائن سپریڈنٹ فیسکو گڑھ مہاراجہ حادثے میں جانبحق ہو گئے،
تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ حویلی جائیوین کے رہائشی میاں منیر حسین لائن سپریڈنٹ فیسکو علی الصبح موٹرسائیکل پر سوار ہوکر کسی کام سے سلسلے میں جا رہے تھے ٹریکٹر کی ٹکر سے جانبحق ہوگئے جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 4نومبر 2023 بروز ہفتہ شام 4 بجے ان کے علاقہ حویلی جائیوین میں ادا کیا جائے گا،

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ