ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کے ہدایت پر ایس ایچ او نؤکوٹ کا مین پڑی گٹکا فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر بڑی اور کامیاب کاروائی.

ایس ایچ او نؤکوٹ حسن بخش خاصخیلی کی متعلقہ تھانے کی حدود میں مین پڑی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ، *ملزمان ایوب کمبھار، ارشاد آرائیں گرفتار* گرفتار ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں مین پڑی گٹکا برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری

رپورٹ کفیل خان غوری