ایس ایچ او ڈگری امداد علی شاہ کی متعلقہ تھانے کی حدود ڈگری ٹو میرپورخاص روڈ نزد باندھی شاخ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ، *ملزم بنام شبیر نوحانی گرفتار* گرفتار ملزم کے قبضے سے 550 گرام چرس برآمد۔

میرپور خاص (سٹارنیوز)ایس ایس پی میرپوخاص عادل میمن کی ہدایت پر ایس ایچ او ڈگری امداد علی شاہ کی متعلقہ تھانے کی حدود ڈگری ٹو میرپورخاص روڈ نزد باندھی شاخ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ، *ملزم بنام شبیر نوحانی گرفتار* گرفتار ملزم کے قبضے سے 550 گرام چرس برآمد۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری۔

رپورٹ کفیل خان غوری