میرپورخاص (سٹارنیوز)مورخہ 31 آکتوبر کو جھڈو تھانے کی حدود جھڈو ٹو نبی سر روڈ نزد نجمعہ شگر سے تین نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر ھیرو ولد مالو کولھی سے یونیک موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگۓ تھے
جسکی ایف آئی ار نمبر 147/2023 زیر دفعہ 392,34 پولیس اسٹیشن جھڈو میں درج کی گئی۔
ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کی سخت ہدایت پر ایس ایچ او جھڈو ہمراہ ٹیم کے کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ موٹر سائیکل یونیک 9832 ماڈل 2017 اور 30 بور پسٹل برآمد کر کے ملزمان بنام خدا بخش ولد حاجی ماچھی، محرم ولد رمضان ماچھی، صدام ولد محمد عمر ماچھی کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری












