میرپور خاص انچارج سی آئی اے کی سفینہ گٹکا فروش گرفتار
میرپورخاص (سٹارنیوز)ایس ایس پی میرپوخاص عادل میمن کی ہدایت پر
انچارج سی آئی اے کی سفینہ گٹکا فروش عناصر کے خلاف پے در پے کاروائیوں کا سلسلہ جاری.
انچارج سی آئی اے ہمراہ انچارج ڈی آئی بی کی سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ملزم بنام منور حسین ولد محمد اسمائیل عباسی گرفتار* ملزم کے قبضے سے 458 پڑیاں سفینہ گٹکا برآمد۔
ملزم کے خلاف مقدمہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری۔












