انچارج سی آئی اے کی کاروائیاں متعدد ملزمان گرفتار 1 لاکھہ 75 ہزار روپے مالیت کی سفینہ گٹکا اور دو موٹر سائیکل برآمد مقدمات درج

ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کے احکامات کی روشنی میں انچارج سی آئی اے کی سفینہ گٹکا فروش عناصر کے خلاف پے در پے کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری ہمراہ ایس ایچ او مھران عبدالمجید، انچارج 15 مددگار حیدر بلوچ نے مھران تھانے کی حدود میں دو مختلف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوۓ چار ملزمان بنام مجیب ولد محمد شریف عباسی، عبدالخالق عرف خالد ولد محمد اسمائیل شیخ، عرفان ولد سلطان عباسی، اور فیضان گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے *1 لاکھہ 75 ہزار روپے مالیت* کی سفینہ گٹکا اور دو موٹر سائیکل برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ مھران تھانے میں درج، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔

رپورٹ کفیل خان غوری