جھنگ: سینئر وائس چیئرمین جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک حاجی سرور جاوید اوڈ کے بیٹے جنید جاوید کی دعوت ولیمہ کی تقریب سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب قمر حیات کاٹھیہ، سابق ایم پی اے خالد محمود سرگانہ، صاحبزادہ وقار سلطان ، چیئرمین جعفر غفار قریشی ، مرکزی صدر رائے انصر صدیقی ، سابق چیئرمین بیت المال پنجاب ملک اعظم، غلام عباس بھروانہ بابا جھنگ والا، چوہدری افتخار احمد ، محمد اورنگزیب محمد منشا اوڈ، مہر محمد یار، میڈیا پرسن محمد عمر فاروق ، سمیت کثیر تعداد میں مہمانان گرامی کی شرکت

تفصیلات کے مطابق سینئر وائس چیئرمین جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک حاجی سرور جاوید اوڈ کے بیٹے جنید جاوید کی دعوت ولیمہ کی تقریب جھنگ سٹی میں انعقاد کیا جس میں سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب قمر حیات کاٹھیہ، سابق ایم پی اے خالد محمود سرگانہ ، خوانوادہ سلطان العارفین صاحبزادہ وقار سلطان ، سابق ایم پی اے شیخ یعقوب ،چیئرمین جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک جعفر غفار قریشی، مرکزی صدر رائے انصر صدیقی ، سابق چیئرمین بیت المال پنجاب ملک اعظم، مہر مظہر عباس گھمنانہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر بیت المال پاکستان، معروف سوشل ورکر غلام عباس بھروانہ المرروف بابا جھنگ والا، چوہدری افتخار احمد (اسلام اباد،، محمد اورنگزیب ، محمد منشا اوڈ سانگلہ ہل، سینئر رہنماء مہر محمد یار، میڈیا پرسن محمد عمر فاروق، عبدلغفار بھٹی، کاشف بھٹی ،اسماعیل بھٹی، انور بھٹی، عمیر ملک، سکندر ، عامر علی، ملک غفار کھوکھر، عرفان جان بلوچ، سمیت کثیر تعداد میں مہمانان گرامی نے شرکت کی اور رشتہ ازدواج میں بندھنے پر مبارکباد پیش کی