
الحمد للہ ثمہ الحمد للہ
جھنگ سنئیر وائس چیئرمین جھنگ ڈویژن بناو تحریک چوہدری سرور جاوید کی بیٹے رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے
جھنگ (سٹارنیوز)ہر دلعزیز شخصیت ممبر بیت المال ، بیوروچیف روزنامہ ملتان ویلی پاکستان سرور جاوید کے فرزند کے بیٹے جنید سرور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میرج گارڈن جھنگ میں منعقد ہوئی، سابق ایم ایم پی اے شیخ محمد یعقوب رائے انصرصدیقی مرکزی صدر جھنگ ڈویژن تحریک صاحبزادہ وقار سلطان مہر محمد یار محمد ریاض شاہد علی رحمان انصاری محمد عمر فاروق سمیت نامور شخصیات ، وکلا، صحافی ، ٹک ٹاک سٹارز، امیدوار ایم پی ایز ، دوست احباب کی کثیر تعداد میں شرکت اور جنید سرور کو رشتہ ازواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمنائیں کا اظہار کیا اللہ پاک ازدواجی زندگی میں توقع سے بڑھ کر آسانیاں پیدا فرمائے آنے والی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور امن سکون چین سے رہنا بسنا رسنا نصیب فرمائے آمین
رپورٹ ۔ملک عرفان حیدر
03003950555












