احمد پور سیال
جامع مسجد ابرار موڑ کسراواں والا بنگلہ یاسمین روڈ میں سالانہ 5 ویں سیرتِ النبی و عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس زیر صدارت امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 قائد عوام مولانا محمد آصف معاویہ سیال زیر انتظام محمد خالد محمود فاروقی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت قرآن پاک کا شرف حافظ غلام مرتضیٰ فاروقی سمندوانہ نے حاصل کیا
احمد پور سیال (سٹارنیوز)جامع مسجد ابرار موڑ کسراواں والا بنگلہ یاسمین روڈ میں سالانہ 5 ویں سیرتِ النبی و عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس زیر صدارت امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 قائد عوام مولانا محمد آصف معاویہ سیال زیر انتظام محمد خالد محمود فاروقی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت قرآن پاک کا شرف حافظ غلام مرتضیٰ فاروقی سمندوانہ نے حاصل کیا اور سٹیج سیکرٹری کے فرائض حافظ محمد کاشف گجر نے سر انجام دئے کانفرنس میں نوجوان عالم دین خطیب لاثانی حضرت مولانا مفتی امیر معاویہ صدیقی(آف کراچی) واعظِ خوش الحان خطیب پاکستان حضرت مولانا قاری شبیر احمد عثمانی،(آف فیصل آباد) خطیب اہلسنت وکیل صحابہ و اہلبیت حضرت مولانا علامہ عبدالراحمن عثمانی، شاعر اسلام مداح صحابہ و اہلبیت کاوش تمیمی(آف چنیوٹ) حضرت مولانا عامر شہزاد عثمانی(آف ملتان) نے سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و عظمت صحابہ و اہلبیت پر خصوصی بیان کیا اور ثناء خواں رسولِ میاں محمد عارف طاہر ،شاعر اسلام ثناء خواں رسولِ محمد ارشد قاسمی،ثناء خواں رسولِ مداح صحابہ و اہلبیت حافظ محمد ندیم ر شیدی، عبدالمنان صدیقی،نے آپنا نعتیہ کلام پیش کیا سیرتِ النبی و عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس سٹی صدر اہلسنت والجماعت میاں شیخ محمد عارف، استاد خان محمد نون شعیب گرافکس سمندوآنہ، ارباب محمد طارق ایری،حاجی اللہ دتہ راں، مہر پرویز وجھی چوہدری حسن معاویہ جٹ، قاری صفدر عباس مرالی، قاری فاروق خان، قاری عطاء اللہ، حافظ محمد اویس قرنی، محمد عثمان، حافظ ابوبکر بلوچ،نعیم الحسن، عبدالرب معاویہ کھوکھر، سمیت عوام کی کثیر تعداد موجود تھی تھانہ احمد پور سیال کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں
رپورٹ محمد عرفان ہرپل












