اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز کے زیر اہتمام منشیات کے نقصانات سے آگاہی سیمینار بمقام ٹبہ سلطانپور میں ہوا
خانیوال (سٹارنیوز)اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز کے زیر اہتمام منشیات کے نقصانات سے آگاہی سیمینار بمقام ٹبہ سلطانپور میں ہوا جس کی قیادت چئیرمین پنجاب سید شمشیرشیرازی نے کی۔
حاجی خورشید احمد خان مرکزی جنرل سیکرٹری اینٹی کرائم اینٹی ڈرگز
حاجی نصرت علی مچڑ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری اینٹی کرائم اینٹی ڈرگز اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔
اس تقریب میں
میاں آصف نوناری وائس چیئرمین پنجاب اینٹی کرائم اینٹی ڈرگز
ملک عطاء الرحمٰن چیئرمین جنوبی پنجاب اینٹی کرائم اینٹی ڈرگز
محمد ریاض گاذر۔ڈاکٹر طارق ندیم ۔انصر رحمان ۔رضا سرور ۔میثم شاہ۔صدیق گجر ۔ثناءاللہ ڈھکو پاکپتن اور خانیوال
سے فیصل اقبال سیال صدر اینٹی کرائم اینٹی ڈرگز تحصیل خانیوال ۔
ملک عتیق الرحمن نائب صدر اینٹی کرائم اینٹی ڈرگز تحصیل کبیر والا
بابر اقبال انفارمیشن سیکرٹری اینٹی کرائم اینٹی ڈرگز تحصیل کبیر والا ۔
زاہد سندھو سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر اینٹی کرائم اینٹی ڈرگز جنوبی پنجاب نے شرکتِ کی
رپورٹ مظہر حسین باٹی













