لیہ/ آٹھویں تھل جیپ ریلی نتائج
لیہ:تھل جیپ ریلی کے پری پئیرڈ کیٹیگری کے مقابلے میں تیمور خواجہ نے میدان مارلیا
لیہ:تیمور خواجہ مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 24 منٹ اور 36 سیکنڈ میں طے کر کے پہلے نمبر پر رہے
لیہ:مصدق خان خاکوانی 2 گھنٹے 50 منٹ اور 25 سیکنڈ میں فاصلہ طے کر کے دوسرے نمبر پر رہے
لیہ:شیراز قریشی 3 گھنٹے 6 منٹ اور 46 سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے تیسرے نمبر پر رہے
لیہ:فائنل راؤنڈ میں ذین محمود،صاحبزادہ سلطان،نادر مگسی اور آصف فضل چوہدری گاڑیاں خراب ہونے پر ٹریک مکمل نہ کرسکے
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز













