*سرگودھا:تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کا غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

سرگودھا پولیس کی کارروائی 02 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار،غیرقانونی اسلحہ برآمد

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم عمران سے رائفل اور ملزم شاہد سے رائفل اور پسٹل30بور برآمد

گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں

امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگودھا پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران

*ترجمان سرگودھا پولیس*