پسرور ..تحصیل پسرور میں ایک قومی اسمبلی اور 2صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کسی قسم کی کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی۔ تقریباً حلقہ بندیاں پرانی والی ہی ہیں۔
پسرور کے 2صوبائی حلقہpp 48 اور pp49 ہی رھے گےکوٸی تبدیلی نہی ھوٸی حلقہ بندیوں کی تفصیل اس طرح ہے

پسرور این اے 72
تحصیل پسرور مکمل تاہم قلعہ کالر والا، مالوکے، گھٹیالیاں، اور سوکن ونڈ کے کچھ دیہات شامل نہیں ہیں

پسرور پی پی 48
* ٹاٶن کمیٹی چونڈہ،
چوبارہ قانونگوٸی حلقہ،
(لیکن اس میں چاروہ 1، چاروہ 2، نکوال 1، نکوال2، پنڈی بھاگو شامل نہیں۔)
*چونڈہ قانونگوٸی حلقہ
(اس میں جاجو پور اور کپور پور شامل نہیں)۔
* پسرور قانونوگوٸی حلقہ
(اس میں بھاگ، چرونڈ اور پسرور 2 شامل نہیں۔)
*پسرور 2 قانونوگوٸی حلقہ
(بلگن اور کھچیاں بھٹیاں شامل نہیں)
کلاسوالا قانونوگوٸی
*باسی والا، بھلیر1، بھلیر 2، فقیرانوالی

پسرور پی پی 49
میونسپل کمیٹی پسرور
چوبارہ قانونگوٸی، پٹوار سرکل چاروہ 1، چاروہ 2، نکوال1 ، نکوال 2، پنڈی بھاگو
چونڈہ قانونگوٸی کے پٹوار سرکل جاجو پور اور کپور پور
پسرور 1 قانونگوٸی حلقہ کے پٹوار سرکل بھاگ، چرونڈ اور پسرور 2
پسرور 2 قانونگوٸی حلقہ کے پٹوار سرکل بلگن اور کھچیاں بھٹیاں۔
کلاسوالہ قانونگوٸی حلقہ
(اس میں باسی والا، بھلیر1، بھلیر2 اور فقیرانوالی پٹوار سرکل شامل نہیں)
کنگرہ قانونگوٸی حلقہ
سوکن ونڈ قانونگوٸی حلقہ
(اس میں مالوکے 1، مالوکے 2، قلعہ کالر والا 1 اور قلعہ کالر والا2 اور گھٹیالیاں پٹوار سرکل شامل نہیں

رپورٹ خرم شہزاد چونڈہ