میرپورخاص میں بھی سندھ کی ثقافت کے حوالے سے دی لٹل فلور ہائی اسکول ٹورآباد کی جانب سے ثقافتی ڈے منایا گیا جس کے مہمان خصوصی مئیر میونسپل کارپوریشن عبدالروف غوری۔ کی خصوصی شرکت ثقافت دن کے حوالے سے اسکول طلبہ طالبات نے ثقافتی گیت پیش کرتے ہوئے سما باندھ دیا اور آنے والے مہمانوں سے خوب داد وصول کی

میرپورخاص (سٹارنیوز)سندھ کی ثقافت کے حوالے سے دی لٹل فلور ہائی اسکول ٹورآباد کی جانب سے ثقافتی ڈے منایا گیا جس کے مہمان خصوصی مئیر میونسپل کارپوریشن عبدالروف غوری۔ کی خصوصی شرکت ثقافت دن کے حوالے سے اسکول طلبہ طالبات نے ثقافتی گیت پیش کرتے ہوئے سما باندھ دیا اور آنے والے مہمانوں سے خوب داد وصول کی اسکول میڈم نے اور سر راشد نے اسکول طلبہ و طالبات کی جانب سے بنائی گئی سندھ ثقافت پر تیار کی گئی مملوسات اور فن پارے کے اسٹالز کا وزٹ کرتے ہوئے مہمان خصوصی عبدالرؤف غوری۔ میئر میونسپل کارپوریشن میرپورخاص نے طلبہ طالبات کی کاوشوں کو سرایا اور انہوں نے داد دی اسکول انتظامیہ کی جانب سے آئے مہعمان کو سندھی ثقافت اجرک اور ٹوپی کے طائف پیش کیے گیئے اس موقع پر مہمان خصوص نے اپنے سندھ ثقافتی دن کے حوالے سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی قدیم اور منفرد تہذیب خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اور سندھ کی ثقافت پر اہلِ سندھ کو فخر و اعزاز حاصل ہے آج اسکول کے طلباء طالبات نے جس محنت اور لگن کے ساتھ سندھ کی تہذیب و ثقافت کی عکاسی کرتے ہوئے سما باندھ دیا جس پر اسکول طلبہ طالبہ اساتذہ کی محنت پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور میں اسکول اونر سر راشد خان ۔میڈم و اساتزہ کی اچھی کاوشیں ہیں اپنے سندھ ثقافتی پروگرام میں یاد رکھاجس پر ہم ان کےشکر گزار ہیں۔اس موقع پر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے صدر فیصل خان زئی۔ محکمہ تعلیم کے اساتذہ
۔خلیل اللہ خان۔
خلیل غوری۔
اور اسکول طلبہ و طالبات کے پیرنٹس کی بڑی تعداد موجود تھی۔

رپورٹ کفیل خان غوری

میرپورخاص میں بھی سندھ کی ثقافت کے حوالے سے دی لٹل فلور ہائی اسکول ٹورآباد کی جانب سے ثقافتی ڈے منایا گیا

رپورٹ۔ کفیل خان غوری