جھنگ : محکمہ ایریگشن کی مبینہ ملی بھگت راجباہ مسن پر پندرہ سال قبل بنایا جانےوالا پل ٹھیکدارکےناقص مٹریل استعمال کرنےسے مکمل خستہ حالی کاشکارجوکسی بھی وقت کسی بڑےسانحہ کا سبب بن سکتاہےاہل علاقہ کا احتجاج نگران وزیراعلی پنجاب سےفوری نئی پل تعمیرکروانےکامطالبہ
جھنگ( سٹارنیوز)محکمہ ایریگشن کی مبینہ ملی بھگت راجباہ مسن پر پندرہ سال قبل بنایا جانےوالا پل ٹھیکدارکےناقص مٹریل استعمال کرنےسے مکمل خستہ حالی کاشکارجوکسی بھی وقت کسی بڑےسانحہ کا سبب بن سکتاہےاہل علاقہ کا احتجاج نگران وزیراعلی پنجاب سےفوری نئی پل تعمیرکروانےکامطالبہ تفصیل کےمطابق منڈی شاہ جیونہ کےنواہی علاقہ رتہ کلاں کے مقام پرمحکمہ ایریگشن کےآفسران کی مبینہ ملی بھگت راجباہ مسن پر پندرہ سال قبل محکمہ ایریگیشن پنجاب نے بیس مواضعات کوملانےوالاواحد پل تعمیرکروایاتھا جوٹھیکدارکی طرف سےناقص مٹیریل استمعال کیاگیاجس کےباعث اس وقت یہ پل مکمل خستہ حالی کاشکارہےپل کالنٹرجگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کاشکاراورسائیڈوں پر لگے حفاظتی جنگلوں کانام نشان بھی ختم ہوچکاہےاس پل سے نہ صرف سکول جانےکےلئےمعصوم طلباءوطالبات گزرتے ہیں بلکہ بیس مواضعات کی بھی یہ پل واحدگزرگاہ ہےاور کسانوں کوجنس لےجانےمیں بھی کافی دشواری کاسامناکرناپڈھتاہےعلاقہ کی عوامی سماجی کاروباری حلقوں نےاحتجاج کرتےہوئےسیکریٹری ایریگیشن پنجاب اور نگران وزیراعلی پنجاب سےفوری نئی پل تعمیرکرنےکرنےکامطالبہ کیاہے
رپورٹ رانا محمد رمضان سٹارنیوز جھنگ













