سرگودھا پولیس کی کارروائی قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عرفان گرفتار

سرگودھا (سٹارنیوز):قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تھانہ سلانوالی پولیس کے شکنجے میں آ گیا

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عرفان کو گرفتار کر لیا گیا

ملزم نے اپنی بہن کو ناحق قتل کیا اور روپوش ہو گیا تھا

گرفتار ملزم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے

گرفتار ملزم کو قانون کے مطابق قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا