شیخ محمد اقبال پی پی 126 جھنگ سٹی الیکشن لڑیں گے

جھنگ (سٹار نیوز) پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کے صدر شیخ محمد اقبال این اے 46/47 اسلام آباد سے جبکہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے لیے جھنگ سٹی پی پی پی 126 سے الیکشن لڑیں گے

رپورٹ علی رحمان انصاری