تحصیل پریس کلب احمدپورسیال
میں مرحوم چیئرمین مخدوم حاجی تسلیم حسین شاہ نمائندہ روزنامہ دن لاہورمرحوم فنانس سیکریٹری ملک عبدالوحید بھٹہ نمائندہ دنیا نیوز
کی یاد میں منعقدہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا


احمد پور سیال(سٹار نیوز)تحصیل پریس کلب احمدپورسیال میں مرحوم چیئرمین مخدوم حاجی تسلیم حسین شاہ نمائندہ روزنامہ دن لاہورمرحوم فنانس سیکریٹری ملک عبدالوحید بھٹہ نمائندہ دنیا نیوز
کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے صدر ٹی پی سی چوہدری منور علی میو، ملک مجاہد عباس جواد، حبیب منظر، شیخ محمد حسین، چوہدری محمد متین قیصر ندیم ، تنویر حسین، حاجی آصف نعیم خان، حاجی حجاز علی بٹ، علی امجد چوہدری، محمد عارف سدھانہ ، مخدوم شجاعت حسین شاہ، ملک محمد عمران بھٹہ، معروف شاعر اسد رضا سحر نے بھی خطاب کیا
مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی
ٹی پی سی کے سینیئر صحافی کاشف عباس جھانولہ، حاجی محمد عارف جعفری، ملک حفیظ الرحمن کھوکھر پروگرام کے چیف آرگنائزر تھے
اس موقع پر ملک عبد السلام بھٹہ، فرحت عباس بھٹی، ثقلین عباس بھٹی، حاجی محمد آصف مجید سبحانی، چوہدری محمد عرفان چدھڑ، فیصل صدیق ، میاں کرم الہی، چوہدری محمد ابو بکر میئو، تصور عباس، چوہدری محمد یاسر صدیق ، سیف اللہ صدیقی بھی موجود تھے
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے مرحوم صحافیوں مخدوم حاجی تسلیم حسین شاہ اور ملک عبد الوحید بھٹہ کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی
مقامی صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

رپورٹ جیب منظر مہدی احمد پور سیال