خبر غم / انتقال پُرملال
” کل نفس زائقتہ الموت”
مہر لیاقت وفات پاگئے۔
چونڈہ شہر کی سیاسی سماجی معروف شخصیت مہر لیاقت علی قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون ”
نوٹ ) مہر وقاص ،مہر اویس کے والد مہر لیاقت ( مرحوم ) پپلز پارٹی کے متحرک کارکن تھے۔
اللہ تعالی مرحوم کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اورکل روزقیامت سید الااولین وآخرین خاتم رُسل ،خاتم النبین پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل دے ۔۔۔آمین ثمہ آمین۔
سوگواران : مہر انجم منیر ، حمیداللہ انبالوی ،پروفیسر محبوب عارف ،ڈاکٹر رضوان ،مہر عظیم ،مہر عمران ودیگر مہر برادری
آل برادریز ،سیاسی سماجی پارٹیز ،دوست احباب اہلیان علاقہ۔۔۔۔
*
رپورٹ زبیر احمد صدیقی نمائندہ اردوپوائنٹ چئیرمین پریس کلب چونڈہ*












