سرگودھا کوٹمومن پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک

تھانہ مڈھ رانجھا کی حدود میں پولیس مقابلہ

تھانہ مڈھ رانجھا کی حدود ہلال پور کے قریب پولیس مقابلہ ہوا

پولیس مقابلہ میں بھابڑا کا رہائشی سلیم ولد خضر رانجھا مارا گیا

دوران ڈکیتی یہ لوگوں پر فائرنگ بھی کرتا تھا

علاقے میں امن کی فضاء قائم کرنا میرا مشن ہے (ایس ایچ او مڈھ رانجھا)

جرائم پیشہ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں انکے خلاف قانونی کاروائیاں جاری رہیں گی۔۔

رپورٹ محمد آصف علی