جھنگ: محکمہ صحت میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف پی ایم اے جھنگ سراپا احتجاج

جھنگ: حکومت کی جانب سے 30 سے زائد ڈسپنسریوں کو بند کرنے کا معاملہ

جھنگ: ضلع بھر کے 28 ڈاکٹرز کی سیٹوں کو ختم کرنے پر پی ایم اے میدان میں آ گئی

جھنگ: حکومت دیہی علاقوں میں بسنے والے لوگوں سے مفت علاج معالجے کی سہولیات نہ چھینے،، صدر پی ایم اے

جھنگ: میڈیکل ڈسپنسریوں کو غیر فعال کرنے کے عطائیت کو فروغ ملے گا ،، ڈاکٹر آصف رضا خان

جھنگ: حکومت میڈیکل ڈسپنسریوں کے ڈاکٹرز کو بے روزگار کرنے کا فیصلہ واپس لے ،، ڈاکٹر آصف رضا خان

جھنگ: ڈاکٹرز کی سیٹیں ختم ہونے سے دیہی علاقوں کے مریض بے یار مددگار ہو جائیں گے

جھنگ: حکومت ڈسپنسریوں کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لے ورنہ احتجاجاً سرکاری ہسپتالوں میں کام چھوڑ دیں گے ،، ڈاکٹر آصف رضا خان