تلاش ورثاان
ایک بچہ جو موٹر وے انٹرچینج سالم سے لاوارث ملا ہے۔۔جسکی عمر 10/11 سال ہے۔بول اور سن نہیں سکتا۔۔ذہنی طور پر ابنآرمل ہے۔۔اس وقت تھانہ پھلروان پولیس کے پاس ہے۔۔جس کسی کو اس کا علم ہو۔۔اسکو جانتا ہو وہ ذیل فون نمبروں پر رابطہ کرے۔۔
انسپکٹر امتیاز احمد SHO پھلروان 03006059811
عصمت اللہ سب انسپکٹر 03029359117
تھانہ پھلروان 0486610509