گڑھ_مہاراجہ صابر علی آرائیں کے والد، ثناخوان مصطفی صوفی محمدرفیق جامی ستائسویں رمضان المبارک کی شب کو اللہ کے حضورپیش ہوگئے، جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 6 اپریل 2024 بروز ہفتہ دن 3 بجے ان کی رہائش گاہ محمودکوٹ میں ادا کیا جائے گا

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ