جھنگ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) بلال افتخار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جھنگ : پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کو سلامی دی

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار نے ایس پی انوسٹی گیشن و دیگر افسران کیساتھ تعارفی ملاقات بھی کی

جھنگ : فورس کیلئے ایک ہی پیغام ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی بالادستی کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار

جھنگ : کریمینلز کیساتھ نبرد آزمائی میں جرات مند، محنتی اور پروفیشنل پولیس افسران میری ٹیم کا حصہ رہیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار

جھنگ : پولیس کے وقار اور بدیانتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار

جھنگ : تھانے مظلوم شہریوں کی پناہ گاہیں ہیں ،جہاں داخل ہونے والا ہر شخص خود کو محفوظ سمجھے۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار