جھنگ موٹر سائیکل اور ڈمپر کا تصادم ایک شخص جاں بحق
جھنگ(راٸے منظوراحمدعابد) موٹر سائیکل اور ڈمپر کا تصادم بتایا گیاہے کہ فیصل آباد روڈ باٸی پاس کے قریب غلط سائیڈ سے کراسنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار ڈمپر کے نیچے آ گیا۔جس کے نتیجے میں 49 سالہ ممتازولدشیرموقع پرجاںبحق ہوگیا ۔متوفی موضع پنج گراٸیں رتہ متہ شاہ جیونہ روڈ کارہاٸیشی تھا اس کی ڈیڈ باڈی کو DHQ ہسپتال جھنگ منتقل کردیا گیا ہے۔
رپورٹ رائے منظور احمد عابد













