گڑھ مہاراجہ سابقہ ایم پی اے نواب خان ذوالفقار علی سیال کی بیوی سابقہ تحصیل ناظم خان طالب رضا خان سیال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں
#گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز) سابقہ ایم پی اے نواب خان ذوالفقار علی سیال کی بیوی سابقہ تحصیل ناظم خان طالب رضا خان سیال کی والدہ محترمہ سابقہ ایم پی اے خان مظفر علی خان سیال کی ساس سابقہ ایم پی اے خان عون عباس خان سیال امیر عباس خان سیال اور نوازش علی خان سیال کی نانی بقضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
نماز جنازہ آج پانچ بجے گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی
#رپورٹ ملک عرفان حیدر سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ












