سرگودھا:تھانہ کڑانہ پولیس کا منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد
گرفتار بدنام زمانہ منشیات فروش انور سے چرس 01 کلو 460 گرام برآمد
گرفتار ملزم عبداللہ سے بندوق12بور اور ملزم عرفان سے پسٹل 30 بور برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں
منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سرگودھا پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا












