احتجاج کی کال پنجاب پولیس کی غنڈا گردی ‏احمدپورسیال اور گڑھ مہاراجہ تھانہ کی پولیس نے ہمارے کئی ورکرز گرفتار کرلیے۔ ایم پی اے راناشہبازاحمدخاں

گڑھ_مہاراجہ (سٹارنیوز)نومبر کی پرامن احتجاج کی کال کے خوف سے نااہل حکومت بوکھلاہٹ کا شکار پنجاب پولیس کی غنڈا گردی شروع میرے ورکرز کے گھروں میں چھاپوں کا سلسلہ شروع احمدپورسیال تھانہ اور گڑھ مہاراجہ تھانہ کی پولیس نے ہمارے کئی ورکرز گرفتار کرلیے۔ یہ پولیس کے چھاپے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ۔حلقہ پی پی 130 کے تمام ورکرزاور سپورٹران محتاط رہیں ۔ہم 24 نومبر کو بھرپور جذبے کے ساتھ عمران خان کی کال پر اسلام آباد جائیں گے انشاءاللہ۔ گرفتاریاں، چھاپے، رکاوٹیں، جارحیت و فسطائیت اب نہیں روک سکیں گی۔چیف وہپ پنجاب اسمبلی راناشہبازاحمدخاں

رپورٹ متین قیصرندیم