سرگودھا:اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم تھانہ جھاوریاں پولیس نے گرفتار کر لیا
سرگودھا:اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم تھانہ جھاوریاں پولیس کے شکنجے میں آ گیا
اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم آصف کو گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بندوق12بور بھی برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے
گرفتار ملزم کو قانون کے مطابق قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا












