سرگودھا:تھانہ ساجد شہید پولیس کا منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 04 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،
گرفتار ملزم علی سے چرس 01 کلو 140 گرام،یوسف سے چرس 260 گرام،عثمان سے شراب 20 لٹر اور عامر سے پسٹل30بور برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج
انسداد جرائم کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او
منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا












